پھولوں کا زیور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سہرے کے علاوہ پھولوں کا بنا ہوا زیور جو ہاتھ گلے وغیرہ میں پہنا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سہرے کے علاوہ پھولوں کا بنا ہوا زیور جو ہاتھ گلے وغیرہ میں پہنا جاتا ہے۔